• news

نیب حکا م نے آغا سراج درانی کو سا بق سپیکر قرار دے دیا

کراچی ( وقائع نگا ر) نیب حکا م کی آئین اور قا نو ن سے لا علمی آغا سراج درانی کو سا بق سپیکر قرار دے دیا ۔ حا لا نکہ اسمبلی کی مدت مکمل ہو نے کے با وجو د آغا سراج درانی ہی تا حا ل سپیکر ہیں اور نئی اسمبلی کے حلف اٹھا نے اور نئے سپیکر کے انتخاب تک وہ ہی اجلا س کی کا رروائی چلا ئیں گے ۔ نیب نے آغا سراج درانی کے خلاف 3 مختلف انکوا ریو ں کی منظوری کے حوالے سے جاری کر دہ اپنے ایک اعلا میے میں انہیں سا بق سپیکر سندھ اسمبلی قرار دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن