• news

حمزہ شہباز کی قیادت میں مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنائے گی: عامر خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات اور یونین کونسل 171 کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ اگلے چوبیس گھنٹے میںپنجاب کی عوام خوشخبری سنے گی کہ میاں حمزہ شہباز کی قیادت میں مسلم لیگ ن پنجاب میں حکومت بنائے گی وہ گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ووٹ حکومت سازی کے لئے پورے ہیں تاہم بنی گالہ میں چھانگا مانگا سیاست کے باعث ہم اپنے کارڈ اوپن نہیں کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن