• news

گورنر سندھ کیلئے عمران اسماعیل کا نام فائنل ہو گیا، خرم شیر زمان کا دعویٰ

کراچی (این این آئی) نومنتخب رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے دعویٰ کیا ہے عمران خان نے گورنر سندھ کے لیے عمران اسماعیل کا نام فائنل کر لیا ہے۔ سندھ میں نئے گورنر کے لیے نعیم الحق، ممتاز بھٹو اور منیر کمال، رشید گوڈیل کے لیے لابنگ جاری تھی کہ اب گورنر کی دوڑ میں کراچی سے ایک اور مضبوط امیدوار عمران اسماعیل کا نام سامنے آگیا ہے۔
گورنر سندھ

ای پیپر-دی نیشن