آرٹس کونسل الحمراء کے سٹیج منیجر اعظم حجاز مقدس جائیں گے
لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل الحمراکے سٹیج منیجرمحمد اعظم اپنی اہلیہ کے ہمراہ حجاز مقدس جائیں گے۔ بتایاگیاہے کہ انکانام آرٹس کونسل کی طرف سے قرعہ اندازی میں نکلا تھا۔اس کے علاوہ دوملازمین اوربھی ہیں جنہیں لاہو رآرٹس کونسل کی طرف سے حج کے اخراجات اداکیے جائیںگے۔