• news

صومیہ خان نے نیا گیت سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ صومیہ خان نے اپنانیا گیت تصویر بنا کے سوشل میڈیا پرریلیز کردیا۔ بتایاگیاہے کہ یہ گیت پاکستانی ڈرامے کا ٹائٹل سانگ ہے جس میں اداکار عمران عباس اور اداکارہ صومیہ نے پرفارم کیا ہے۔نغمے کی موسیقی شگفتہ بیگم اور سونو علی نے ترتیب دی ہے۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میرے گیت کوبہت پسندکیاجارہاہے۔

ای پیپر-دی نیشن