• news

آئیوری کوسٹ میں عام معافی سابق خاتون اول سیمن 7 برس بعد رہا

عابد جان (اے ایف پی) آئیوری کوسٹ میں صدر الاسینے کی طرف سے عام معافی کے تحت سابق خاتون اول سیمن گباگبو کو 7 برس بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سابق صدر لارینٹ گباگبو کی اہلیہ سیمن کو سیاسی تشدد کے جرم میں 2011ءبرس قید کا حکم سنایا گیا تھا۔ رہائی کے بعد دارالحکومت عابد جان میں سیمن کا ہزاروں افراد نے استقبال کیا۔ نومبر 2010ءمیں الیکشن کے بعد تشدد کے باعث تقریباً 3 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
رہا

ای پیپر-دی نیشن