• news

پنجاب انٹرڈسٹرکٹ جمناسٹک چیمپئن شپ 11اگست کو لاہور میں ہوگی

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوآزادی پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جمناسٹک چیمپئن شپ11 اگست کوگورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ہوگی۔ آرگنائزنگ سیکرٹری میاں محمد فاروق کے مطابق ججنگ کے فرائض محمد عقیل اصغر‘ ندیم اختر‘ محمد یٰسین‘ خالد محمود راٹھور‘ عبداللہ جان اور محمد سلیم سرانجام دیں گے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پروفیسر پائندہ اے ملک صدر پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن