• news

صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای او کیپٹن(ر)محمدعثمان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(آئی این پی)صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے کیپٹن(ر)محمدعثمان 14 لاکھ65 ہزارروپے تنخواہ لے رہے تھے،اور سی ایف اوصاف پانی کمپنی عمرملک کواضافی چارج دےدیاگیاہے۔
استعفیٰ

ای پیپر-دی نیشن