فرانس:ہوٹل مالکان تارکین کو نوکریاں دینے پر تیار
پیرس (اے ایف پی) فرانس میں ہوٹل اور ریسٹورنٹس مالکان نے غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت اور نوکری دلوانے کیلئے لابنگ شروع کر دی۔ صدر ہوٹل انڈسٹری رونالڈ ہیگائے نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہو ئے یہ بات کہی ۔