• news

سندھ ہائی کورٹ: پارک سے ’عسکری‘ کا نام نکالنے کیلئے فوری سماعت کی درخواست مسترد

کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں عسکری پارک حادثہ کی مکمل تحقیقات اور پارک سے ’عسکری‘ کا نام نکالنے کیلئے فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کمرشل پارک کے ساتھ عسکری لگانا غیر قانونی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ پارکوں میں شہریوں کو مفت داخلہ کی ہدایت دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن