• news

;کپل دیو، سنیل گواسکر اور نوجوت سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں تین سابق بھارتی کھلاڑیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ٹویٹر پر تصدیق کی کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنی تقریب حلف برداری میں تین سابق بھارتی کھلاڑیوں کپل دیو، سنیل گواسکر اور نوجوت سنگھ سدھو کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

کپل دیو/ سدھو

ای پیپر-دی نیشن