• news

پرویز الہٰی کے مقابلے میں امیدوار لانے پر غور، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اتوار یا پیر کو بلائے جانیکا امکان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہٰی کے مقابلے میں امیدوار لانے پر غور کر رہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے حلیف جماعتوں سے رابطے کئے ہیں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اتوار یا پیر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے ناموں پر مشاورت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن