• news

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل صوبائی محتسب سے ہدایت لیکر پیش ہوں، میشا شفیع کی درخواست پر ہائیکورٹ کا تحریری حکم

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی جانب سے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل خارج کرنے کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سماعت4اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل گورنر پنجاب اور صوبائی محتسب پنجاب سے ہدایات لے کر عدالت میں پیش ہوں۔ علی ظفر کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا گیا ہے۔
تحریری حکمنامہ

ای پیپر-دی نیشن