• news

پاکستانی کوہ پیما کومل عزیزنے 7ہزار27میٹراونچی سپنتک چوٹی سرکرلی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا۔ پاکستان کے ایتھلیٹس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ، پاکستانی کوہ پیما کومل عزیز نے بھائی کے ہمراہ گللت بلتستان میں واقع سپنتک چوٹی کوسرکرلیا،کومل عزیر7ہزار27میٹراونچی چوٹی سرکرنیوالی دوسری پاکستانی خاتون بن گئیں ہیں۔کومل کے ساتھ اسپنتک مہم میں ان کے بھائی شایان انواربھی تھے۔

ای پیپر-دی نیشن