سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا
کولمبو (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج) منگل کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل آئی لینڈرز نے پروٹیز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔