• news

سپین ، میوزک فیسٹیول میں لکڑی کا سٹیج گرنے سے 380 افرادزخمی

میڈرڈ (اے ایف پی) سپین کے شمال مشرقی شہر میڈرڈ میں ایک میوزک فیسٹیول میں تفریح گاہ کی چھت گرنے سے 380افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی بتا یا جاتا ہے لکڑی کا سٹیج سینکڑوں افراد کا بوجھ برداشت نہ کر سکا۔پولیس نے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن