قربانی کے جانور پاکستان لیجانے پر مظفرآباد میں ایک ماہ کیلئے پابندی عائد
مظفرآباد (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفر آباد مسعود الرحمان نے مظفر آباد ضلع سے قربانی کے جانور پاکستان لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ 188 اے پی سی کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔ پابندی ایک ماہ تک برقرار رہے گی۔