• news

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ریجنل آفس میں 71ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) ریجنل آفس میں پاکستان کے71ویں یوم آزادی کے حوالے سے جشن آزادی کا کیک کاٹنے کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایف پی سی سی آئی اورسارک چیمبر کے عہدیداروں، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین اور تاجر برادری کے نمائندوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن