• news

نوازشریف کو بکتر بند گاڑی میں لانا افسوسناک ہے: سید منظور گیلانی

لاھور(کلچرل رپورٹر)سابق وزیر اعظم نوازشریف کو احتساب عدالت میں بکتر بند گاڑی میں لانا کسی صورت قابل قبول نہیں بلکہ افسوسناک سے ان خیالات کا اظہار استقلال پارٹی کے چیئرمین سید منظور علی گیلانی نے ایک بیان میں کیا۔۔نگران حکمران لگتا ہے بے بس اور نا اھل ہیں ۔آج اگر ایک طرف نو منتخب ارکان حلف لے رھے تھے تو دوسری طرف یہ ناٹک رچایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن