• news

سابق فوجی افسروں اور جوانوں کے اعزاز میں آرمی چیف کا عشائیہ شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق فوجی افسروں اور جوانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ استقبالیہ میں مادر وطن اور قوم کیلئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ہر سال 14 اگست کو آرمی چیف کی طرف سے آفیسرز اور جوانوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جاتا ہے جو ایک روایت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن