• news

بھارت: بھینس سے ریپ کے جرم میں ایک شخص کو 6سال قید، دس ہزار جرمانہ

نئی دہلی (آن لائن) حیرت انگیز واقعہ، بھارتی ریاست ہما چل پردیش کی ایک مقامی عدالت نے بے زبان جانور بھینس کے ساتھ ریپ کرنے والے مجرم کو قصور وار ثابت ہونے پر 6سال قید بامشقت اور دس ہزار روپے جرمانے کی سخت سزا سنا دی ہے، جنونی ہوس پرست مجرم کو بھینس کے مالک کو بھی ایک لاکھ روپیہ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ مجرم پیارچند نے29اگست 2011میں جگ ناتھ شرما نامی شخص کے کیٹل فارم میں رات کی تاریکی میں گھس کر بھینس کے بچوں کے ساتھ ریپ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن