• news

شہری پر تشدد ، پی ٹی آئی نے عمران شاہ کی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کر دی : نجیب ہارون

کراچی ( آن لائن )کراچی میں شہری پر تشدد کرنےوالے پاکستان تحرےک انصاف کے رکن عمران علی شاہ کی پارٹی رکنےت اےک ماہ کےلئے معطل کر دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے کہاہے پارٹی نے عمران علی شاہ کی پارٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کر دی ہے اور ڈسپلنری کمیٹی معاملات کو دیکھ رہی ہے اور شہری کو پیٹنے کے معاملے پر فیصلہ بھی کمیٹی کرے گی۔
عمران شاہ

ای پیپر-دی نیشن