قائداعظم کو ولولہ انگیز قیادت کی بدولت قیام پاکستان ممکن ہوا: محمد علی قادری
لاہور (پ ر) یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز رہنما صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری نے کہا کہ 1940ء میں مینار پاکستان کی جگہ مسلم لیگ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان بنانے کا عزم و عہد کیا گیا اور سات سال کی قلیل مدت میں قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت میں دونوں سامراجی قوموں کو ہر مذاکرات میں شکست فاش دیکر پاکستان منوا لیا جنہوں نے مسلمانوں کی نوجوان بچوں کو قبضے میں لیکر بچوں کے مطابق کوئی پچاس ہزار مسلمانوں کی بچیوں پر قبضہ کرکے زبردستی اپنی بیویاں بنا لیا اور لاکھوں کی تعداد میں باقی مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا۔