• news

اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے الخدمت فائونڈیشن سندھ کے صدر ڈاکٹر نسیم جعفری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔ راشد نسیم نے ڈاکٹر تبسم جعفری کی رہائش گاہ پر جا کران کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

ای پیپر-دی نیشن