• news

الحمد للہ، وزیراعظم عمران خان شکریہ پاکستان، بشریٰ بی بی کا ٹویٹ

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ اور پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔ ٹوئٹر پر بشریٰ بی بی نے کہا کہ ”الحمد للہ، وزیراعظم عمران خان.... شکریہ پاکستان“۔
بشریٰ بی بی

ای پیپر-دی نیشن