• news

عمران کامیابی پرسجدے میں گر گئے، پارلیمنٹ ہاﺅس میں شکرانے کے نوافل پڑھے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنے خواب کی تکمیل اور تاریخی کامیابی پر سجدے میں گر گئے، وزیراعظم منتخب ہونے پر عمران خان نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے چیمبر میں شکرانے کے نوافل اداکئے۔ عمران خان نے ملک کی تعمیرو ترقی کیلئے دعائیں کیں۔
نوافل

ای پیپر-دی نیشن