بیٹے بھی حلف برداری میں شرکت کرنا چاہتے تھے عمران نے روک دیا: جمائما
لندن (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے بھی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے منع کردیا۔
جمائما