پاکستان بینش حیات ایشین گیمزہاکی ایونٹ میں فرائض انجام دیں گی
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس+نوائے وقت رپورٹ)پاکستان کی خاتون امپائر بینش حیات ایشین گیمزہاکی ایونٹ میں فرائض انجام دیں گی ۔ بینش حیات فیڈریشن آف انٹر نیشنل ہاکی کوالیفائیڈ کوچ بھی ہیں۔بینش حیات اس سے قبل 49میچز میں امپائر نگ کے فرائض انجام دے چکی ہیں ۔