• news

فٹبالر لیونل میسی کے بھائی کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر اڑھائی سال قید

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کے بھاتی متیاس میسی کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا سنا دی گئی ۔ وہ اڑھائی سال جیل میں گزاریں گے ۔ لڑائی کے دوران ان کا جبڑا زخمی ہو گیا تھا ‘پویس نے ہسپتال سے فارغ ہونے پر گرفتار کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن