• news

پرویز مشرف کو صدارت سے مستعفی ہوئے 10برس بیت گئے

اسلام آباد (آن لائن) 18اگست 2018ء ! سابق صدرجنرل (ر ) پرویز مشرف کو پاکستان کی صدارت سے مستعفی ہوئے پورے دس برس بیت چکے ہیں۔پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے (18اگست 2008ء ) کے روز پاکستانی قوم سے خطاب کیا تھا اس دوران انہوں نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کیا جس کے بعد ان کے 9سال پر محیط اقتدار کا سورج غروب ہو گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن