• news

دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن آج منایا جائے گا

احمدیار(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن آج 20اگست بروز سوموار کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی واک ہوں گی جن کا مقصد مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچائوکے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرناہے۔ پہلا ورلڈ ماسکیٹو ڈے 20اگست1987 کو منایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن