• news

مسلم لیگ(ن) ملک میں جمہوریت کافروغ چاہتی ہے: رانا ابرار

جھبراں(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)جاپان کے صدر رانا ابرار حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں جمہوریت کا فروغ چاہتی ہے دھاندلی الیکشن کمیشن کے ماتھے پر بہت بڑا بدنما داغ ہے ملک کے استحکام اور جمہوریت کی بقاء کیلئے انتخابات کو قبول کیا، عمران خان حکومت کا امتحان شروع ہورہا ہے اچھے کام کی تعریف کریں گے مگر کسی ایسے عمل کو برداشت نہیں کریں گے جس سے جمہوری عمل پر آنچ آنے کا خدشہ پیدا ہو یا ملکی ترقی کیلئے اٹھائے گئے (ن) لیگ کے اقدامات کو نقصان پہنچے۔

ای پیپر-دی نیشن