• news

دھاندلی کا ایشو حل نہ ہونے تک جدوجہد جاری رکھیں گے: میاں عبدالخالق

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و کونسلر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ میاں عبدالخالق نے کہا ہے کہ قوم کی بدبختی ہے کہ ایسا نام نہاد لیڈر وزیر اعظم بنایا گیا ہے جو جعلی مینڈیٹ کے سہارے اس منصب تک پہنچا ، جب تک انتخابی دھاندلی کا ایشو حل نہیں ہوتا اس وقت تک (ن) لیگ اپنی اصولی جدوجہد جاری رکھے گی۔

ای پیپر-دی نیشن