• news

تین مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے والے کو بکتر بند گاڑی میں لانا قابل مذمت ہے: سلیم انجم

قصور(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ ن کے رہنما سلیم انجم بلوچ نے کہا ہے کہ تین مرتبہ منتخب ہونے والے وزیراعظم کو بکتر بند گاڑی میں لانا قابل مذمت ہے وہ وقت دور نہیں جب میاں نواز شریف پر لگائے گئے الزامات غلط ثابت ہو گے 2013کے بعد ملک کو درپیش مسائل سے نکالاملکی تاریخ جب بھی لکھی جائے گی میاں محمد نواز شریف کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا آہستہ آہستہ تمام سازشیںبے نقاب ہو رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن