;لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق کور کمانڈر گوجرانوالہ بھی رہ چکے ہیں۔ انہیں دو سال کے لئے سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
اکرام الحق