• news

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے اضافہ ہوگیا جس سے اس کا ریٹ 133 روپے سے بڑھ کر 140 روپے ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن