یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قر ضے نہیں لیں گے: وزیرخزا نہ اسد عمر
اسلام آباد(آئی این پی) وزیرخزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ کبھی نہیں کہا کہ غیرملکی قرضے نہیں لیں گے، منگل کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فیصلے کرنے سے پہلے معاملات پارلیمنٹ میں لائیں گے، تمام فیصلوں کو توثیق پارلیمنٹ سے کروائیں گے اور لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس بنائیں گے۔