• news

لگتا ہے القاعدہ کا بم بنانے کا ماہر ابراہیم العسیری یمن میں مارا گیا: امریکی اہلکار

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی حکام کے مطابق خیال کیا جاتا ہے متعدد حملوں کا ماسٹر مائنڈ القاعدہ رہنما ابراہیم العسیری یمن میں ایک کارروائی میں مارا جا چکا ہے۔ نام نہ بتانے کی شرط پر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا۔ مجھے یقین ہے وہ گزشتہ برس بم بنانے کا ماہر ابراہمی ہماری فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا تھا۔ مزید تفصیلات نہیں بتا سکتے۔

ای پیپر-دی نیشن