• news

  سپیڈو بس کی سہولت لاہور سے باہر بھی فراہم کی جائے :ناظم شوکت

لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے حکومت پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ سے اپیل کی ہے کہ سپیڈو بس کو لاہور سے باہر بھی منتقل کئے جائیں کیونکہ جو مسافر لاہور سے باہر سے آتے ہیں ان کو طریقہ کار کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کو مشکلات کرنا پڑتا ہے کیونکہ سپیڈو بس میں سفرکرنے سے پہلے پاس بنوانا پڑتا ہے انہوں نے کہا بس نمبر 32، 32B کو بحال کیا جائے تاکہ عام شہری سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن