آئیں سب نئی قیادت کے تحت متحد ہو جائیں نئے پاکستان کیلئے پرامید رہیں: بشریٰ بی بی
لاہور(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عید کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئیں سب نئی قیادت کے تحت متحد ہو جائیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں۔بشریٰ بی بی کا عوام کیلئے عید کے موقع پر نیک تمنا¶ں کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ آپ نئے پاکستان کیلئے پر امید رہیں۔ انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان کو کامیابی اور خوشحالی سے نوازے۔
بشریٰ بی بی