• news

؛کراچی: سمندر میں نہانے کی پابندی توڑنے پر 83افراد گرفتار

کراچی( صباح نیوز) کراچی کے ساحل سمندر پر نہانے کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 83افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ہاکس بے پر خلاف ورزی کرنے والے 23افراد گرفتار کرلیے، دوسری جانب سی ویو پر بھی سمندر میں جانے والے 50سے 60 افراد کو پولیس نے انتظامیہ کی مدد سے پہلے روکاگیا نہ ماننے پر حراست میں لے لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن