خواجہ احمد حسان سے مسلم لیگی کارکنوں کی ملاقات
لاہور(پ ر) عید کے پْرمسرت موقع پر سینئر لیگی رہنما خواجہ احمد حسان نے اپنی رہائشگاہ پر کارکنان اور ورکرز کے سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دِی۔ملاقات کرنے والوں میں چوہدری شبیر گجر،میاں وقاص ،اْسامہ بٹ ،پرویز بٹ،میاں بابر،طارق محمود،اشرت خان سمیت دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر خواجہ احمد حسّان کا کہنا تھا کہ کارکنان میرا اثاثہ ہیں اللہ کے فضل و کرم سے ہر عید پر کارکنان کے ساتھ لازمی وقت گزارتا ہوں۔