عرس عرس
لاہور (پ ر) حضرت بابا نتھو شاہ اور حضرت بابا مراد شاہ کا 45واں دو روزہ عرس آج سے احاطہ حاجی امام دین 61 ریلوے روڈ نزد امرت دھارا بلڈنگ گوالمنڈی میں ہو گا۔ مہمان خصوصی چودھری قیصر مقصود وائس چیئرمین یو سی 168، محمد رفیق، بابر علی گجر، عابد علی، حاجی محمد اقبال، محمد مصطفٰی، محمود اور سیٹھ ا عظم رسم چادر پوشی ادا کریں گے بعدازاں نعت خوانی ہو گی۔