احکامات کی عدم تعمیل، وفاقی وزیر خسرو بختیار نے 20ویں سکیل کے افسر شاہد ضیاءچیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے سرکاری افسر کو احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر گھر بھیج دیاہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد ضیا چیمہ 20 ویں سکیل کے سرکاری افسر ہیں اور وہ پبلک انویسمنٹ پروگرام کے چیف تعینات تھے انہیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
ہٹا دیا