• news

شہبازشریف اور خواجہ آصف نے ہسپتال میں کیپٹن (ر) صفدر کی عیادت کی

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف اور قومی اسمبلی کے رکن خواجہ آصف نے اتوار کی شب انسٹی ٹیوٹ کارڈیالوجی راولپنڈی میں کیپٹن (ر) محمد صفدر سے ملاقات کی اس موقع پر مسلم لیگی رہنما شبیرحسین شاہ بھی موجود تھے۔ میاں شہبازشریف اور خواجہ آصف نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی عیادت کی اور وہ کچھ دیر تک ان کے ساتھ رہے۔
عیادت

ای پیپر-دی نیشن