• news

پنجاب انڈر 15 فٹ بال چمپئن شپ آج سے لاہور میں ہوگی

سرگودھا(این این آئی) پنجاب انڈر 15 فٹ بال چمپئن شپ27اگست سے 31اگست تک لاہور کے پنجاب سپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں پنجاب کی تمام ڈویڑن انڈر 15ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے ٹیم تیار کر لی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن