• news

22پوتے، پوتیوں، نواسوں کی دیکھ بھال کیلئے 61 سالہ عراقی خاتون کو روزانہ جنگ لڑنا پڑتی ہے: رپورٹ

موصل (اے ایف پی) عراق کے شہر موصل سے داعش کے پسپا ہونے کے بعد 61 سالہ خاتون کو 22 پوتے پوتی، نواسے، نواسیوں کی دیکھ بھال کے لئے ہر روز نئی جنگ لڑنا پڑ رہی ہے۔ کیونکہ دہشت گردوں کے خلاف لڑائی میں اس کے خاندان کے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور ساری ذمہ داری اس بوڑھی خاتون پر آن پڑی۔ وہ اپنے 71 سالہ خاوند موافق حمید کی بھی کفالت کرنا پڑتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن