• news

امریکہ ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑ رہا ہے:جواد ظریف

جنیوا (آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑ رہا ہے ایٹمی معاہدے کی منسوخی کے بعد امریکہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا۔ واشنگٹن ایران کے ساتھ جوہری معاہدے ختم کرنے پر مجبور کررہا ہے ۔ واشنگٹن شام اور عراق میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کررہا ہے ۔ اتوار کو غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کے بعد امریکہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا امریکہ ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ چھیڑ رہا ہے ۔ واشنگٹن شام اور عراق میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کررہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن