• news

الیکشن میں ممکنہ دھاندلی روکنے کیلئے ووٹرز کو متحرک کرینگے: اپوزیشن رہنما مالدیپ

کولمبو (اے ایف پی) مالدیپ کے اپوزیشن لیڈر ابراہیم صولی نے کہا ہے آئندہ ماہ ہونے والے الیکشن میں ممکنہ دھاندلی روکنے اور صدر عبداللہ یامین کو اقتدار سے باہر نکالنے کے لئے اندرون اور بیرون ملک ووٹر کو متحرک کریں گے۔ سری لنکا روانگی سے قبل کہا مجھے 23 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کی شفافیت پر شک ہے اور موجودہ صورتحال پر ہم بہت پریشان ہیں۔ کولمبو میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہمارے لوگ تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن