ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب طاہررضا بخاری نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہررضا بخاری حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ، وہ سعودی حکومت کے ویژن 2030ء کے حوالے سے دنیا بھر کے 70سے زائد ممالک کے وفود کو سعودی حکومت نے مدعو کیا تھا ، اور پاکستان سے ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کا انتخاب کیا گیا تھا ۔